نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سپریم کورٹ میں عرضی دائر کر احتجاج کیا ہے۔ الوقت - ہندوستان میں تین طلاق پر مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کر احتجاج کیا ہے۔
ہندوستان کی آئینی تاریخ میں پہلی بار مرکزی حکومت نے تین طلاق، نكاح حلالہ اور متعدد شادیوں کے رواج کی سپریم کورٹ میں مخالفت کی۔
قانون و انصاف کی وزارت نے اپنے حلف نا ...
سپریم کورٹ کی جانب سے سزا برقرار رکھے جانے کے بعد اسے اتوار کی رات تقریبا ساڑھے دس بجے کھلنا جیل میں پھانسی دی گئی۔
2005 میں ایک منی بس میں بم دھماکہ کرکے دو ججوں جگناتھ پارے اور سہیل احمد کو ہلاک کر دیا گیا تھا۔ اس معاملے میں 29 مئی، 2006 کو عارف اور جے بی ایم کے بانی شيخ عبد الرحمن سم ...
سپریم کورٹ نے منی پور میں ہوئے انکاؤنٹر پر اعتراض کو تسلیم کرتے ہوئے جانچ کی ہدایت دی ہے تو پھر اس انکاؤنٹر کی جانچ کیوں نہیں ہوسکتی۔
انکاؤنٹر پر اٹھنے والے سوال
کیا مدھیہ پردیش کی سب سے محفوظ جیل کی 33 فٹ اونچی دیوار کو پھلانگنا آسان تھا؟ اس جیل کو سیکوریٹی انتظامات کیلئے عالمی ...
سپریم کورٹ نے 17 جولائی کو آل خلیفہ حکومت کی سب سے بڑی مخالف پارٹی کو تحلیل کرنے اور اس کے اثاثوں کو ضبط کرنے کا حکم جاری کیا تھا ۔
2011 کے بعد سے بحرین کے عوام ملک میں سیاسی اصلاحات اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے مسلسل پرامن مظاہرے کر رہے ہیں۔
سپریم کورٹ نے 2 دسمبر 2016 کو اپنے ایک حکم میں کہا تھا کہ شیخ زكزكی اور ان کی اہلیہ کو 45 دنوں کے اندر آزاد کر دیا جائے۔
ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے اپنے بیان میں نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے رہنما شیخ زكزكی کی آزادی کے ساتھ ہی ان کی اہلیہ اور شیخ زكزكی کے حامیوں کو بھی ایک ساتھ آزاد کرنے کا مطالبہ کیا ہ ...
سپریم کورٹ نے ملک کی حکومت کے بحیرہ احمر میں دو جزائز کو سعودی عرب کے حوالے کرنے کے فیصلے کے خلاف سنائے گئے حکم کو باقی رکھا ہے۔ الوقت - مصر کی سپریم کورٹ نے ملک کی حکومت کے بحیرہ احمر میں دو جزائز کو سعودی عرب کے حوالے کرنے کے فیصلے کے خلاف سنائے گئے حکم کو باقی رکھا ہے۔
پیر کو مصر کی سپریم انتظام ...
سپریم کورٹ نے مئی کے مہینے میں ان جزائر کی سعودی عرب منتقلی کے حکومت کے فیصلے کو غیر اہم قرار دیا لیکن السیسی حکومت نے اس منصوبے کو منظوری کے لیے پارلیمنٹ روانہ کر دیا جس پر سپریم کورٹ دوبارہ مداخلت پر مجبور ہوا۔
بحیرہ احمر میں واقع یہ دونوں جزائر اس لئے اہم ہیں کیونکہ ان جزائر سے اسرائیل خلیج عقبہ ...
سپریم کورٹ کی تجویز کا مودی حکومت کے ساتھ ساتھ انتہا پسند ہندو تنظیم آر ایس ایس نے بھی خیر مقدم کیا ہے ۔ الوقت - بابری مسجد تنازع کو باہمی رضامندی سے حل کرنے کی سپریم کورٹ کی تجویز کا مودی حکومت کے ساتھ ساتھ انتہا پسند ہندو تنظیم آر ایس ایس نے بھی خیر مقدم کیا ہے وہیں دوسری پارٹیوں نے ملا جلا ردعمل ...